حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل
32. اللہ کی راہ (جہاد) میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر:
609
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی راہ
(جہاد)
میں ایک دن روزہ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کے منہ کو دوزخ سے ستر برس کی راہ تک دور کرتا ہے۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 609]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back