حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل
33. ماہ محرم کے روزے کی فضیلت۔
حدیث نمبر:
610
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: رمضان کے روزوں کے بعد سب روزوں میں سے افضل محرم کے روزے ہیں، جو اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور فرض نماز کے بعد افضل نماز رات
(تہجد)
کی نماز ہے۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 610]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back