حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
بیماری اور علاج
10. کلونجی کے ساتھ دوا۔
حدیث نمبر:
1473
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
انہوں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کو یہ فرماتے ہوئے سنا، کالے دانے میں سوائے سام کے ہر بیماری کی شفاء ہے۔ اور سام موت کو کہتے ہیں اور کالے دانے سے مراد کلونجی ہے۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1473]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back