حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
بیماری اور علاج
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
جو درد اور مرض مومن کو پہنچتی ہے اس کے ثواب کا بیان۔
2
بیمار پرسی کی فضیلت کا بیان۔
3
یوں نہ کہو کہ میرا نفس خبیث (گندا) ہو گیا ہے۔
4
ہر بیماری کی دوا ہے۔
5
بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔
6
بخار گناہوں کو دور کرتا ہے۔
7
مرگی اور اس کے ثواب کے متعلق۔
8
تلبینہ بیمار کے دل کو خوش رکھتا ہے۔
9
شہد پلا کر علاج کرنا۔
10
کلونجی کے ساتھ دوا۔
11
جو عجوہ کھجور صبح کو کھائے تو اس کو (شام تک) کوئی زہر اور جادو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
12
”کھنبی“ ”من“ سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے۔
13
عود ہندی کے ساتھ دوا کا بیان۔
14
منہ میں دوائی ڈال کر علاج کرنا۔
15
پچھنا لگانے اور ناک میں دوائی ڈالنے کے متعلق۔
16
پچھنے لگوانے اور داغنے کے ساتھ علاج کرنا۔
17
رگ کاٹنے اور داغنے سے علاج۔
18
زخم کا علاج داغ دینے سے۔
19
شراب کے ساتھ دوا (جائز نہیں)۔
Back