حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
بیماری اور علاج
15. پچھنا لگانے اور ناک میں دوائی ڈالنے کے متعلق۔
حدیث نمبر:
1479
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو مزدوری دی اور آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ناک میں بھی دوا ڈالی۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1479]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back