سیدنا سمرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت نہ کرو، اور نہ یوں کہو کہ تجھ پر اللہ کا غضب ہو، اور نہ یوں کہو کہ تو دوزخ میں جائے گا۔“[الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 320]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب، باب اللعن: 4906 و الترمذي: 1976 - انظر صحيح الترغيب: 2789»