سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ لطیف و نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ دیتا ہے جو سختی پر عطا نہیں کرتا۔“[الادب المفرد/كِتَابُ الرِّفْقِ/حدیث: 472]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4807»