سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم منافق کو سید مت کہو، کیونکہ اگر وہ تمہارا سید اور سردار ہے تو لامحالہ تم نے اپنے رب عز و جل کو ناراض کر دیا۔“[الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 760]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4977 و النسائي فى الكبريٰ: 101/9 - انظر الصحيحة: 371»