سيدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے علیحدگی اختیار کر لی تو (میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر گیا) میں نے اچا نک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام رباح کو دیکھا تو میں نے انہیں آواز دی: اے رباح! میرے لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جانے کی اجازت مانگو۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الأسْمَاءِ/حدیث: 835]
تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه مطولًا مسلم: 1479 و البخاري: 2468 لكن ليس عنده ذكر اسم الغلام»