الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
42. دشمن کے خلاف بددعا​
حدیث نمبر: 144
اللّٰهُمَّ، مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ، اهْزِمِ الْأَحْزَابَ، اللّٰهُمَّ، اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
اے اللہ! کتاب کو نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے، لشکروں کو شکست دے دے، اے اللہ انہیں شکست دے اور انہیں ہلاکر رکھ دے۔ [صحيح مسلم: 1742]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 144]