الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
43. جب کسی سے خطرہ ہو تو کیا کہے؟
حدیث نمبر: 145
«اللّٰهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
اے اللہ! جس طرح تو چاہے مجھے ان سے کافی ہو جا۔ [صحيح مسلم: 3005]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 145]