الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
44. جسے ایمان میں شک ہونے لگے اس کی دعا​
حدیث نمبر: 146
اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے۔ [صحيح بخاري: 3276]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 146]
حدیث نمبر: 147
جس چیز میں شک ہو اس میں غور و فکر ترک کر دے۔ [صحيح بخاري: 3276، صحيح مسلم: 134]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 147]
حدیث نمبر: 148
آمَنْتُ بِاللهِ وَ رُسُلِه
«هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ [سورة الحديد:3 ]
میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔ [صحيح مسلم: 134، و اللفظ مركب]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے:
وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے۔ [حسن، سنن ابي داؤد: 5110]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 148]