الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
83. شادی کرنے اور سواری خریدنے والے کے لئے دعا​
حدیث نمبر: 203
اَللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَمِنْ شَرِّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ خریدے تو وہ یہ کہے۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس پر اسے پیدا کیا گیا اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں اس کے شر اور جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ جب کوئی اونٹ خریدے تو اس کی کوہان پکڑ کر یہی کہے۔ [حسن، سنن ابي داؤد:2160، سنن ابن ماجه:1918، 2252، المستدرك للحاكم:185/2]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 203]