الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
82. شادی کرنے والے کے لیے دعا​
حدیث نمبر: 202
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
اللہ تمہیں برکت دے، تم پر برکت کرے اور تم دونوں کو بھلائی میں جمع کرے۔ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:2130، سنن ترمذي:1091، سنن ابن ماجه:1905، المستدرك للحاكم:183/2]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 202]