الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
102. مسافر کی مقیم کے لیے دعا​
حدیث نمبر: 222
أَسْتَوْدِعُكَ اللَٰهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ
میں تمہیں اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں۔ [صحيح، سنن ابن ماجه: 2825، مسند احمد: 2/ 403] «بلفظ: استودعك الله» [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 222]