الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
103. مقیم کی مسافر کے لیے دعا​
حدیث نمبر: 223
أَسْتَوْدِعُ اللَٰهَ دِينَكَ، وَأَمَانَتَكَ، وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ
میں تمہارا دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا انجام اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ [حسن، سنن ترمذي: 3443، 3442، سنن ابن ماجه: 2826، مسند احمد: 358/2]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 223]
حدیث نمبر: 224
زَوَّدَكَ اللَٰهُ التَّقْوَى وَغَفَرَ ذَنْبَكَ وَيَسَّرَ لَكَ الخَيْرَ حَيْثُمَا كُنْتَ
اللہ تعالیٰ تمہیں زاد راہ میں تقویٰ دے، تمہارے گناہ معاف کرے اور جہاں کہیں بھلائی ہو تمہارے لئے آسان کر دے۔ [اسناده حسن، سنن ترمذي: 3444]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 224]