الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
55. حیا اور ایمان کے اکٹھے ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 701
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدَةَ الْقُومَسِيُّ ، بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"الْحَيَاءُ وَالإِيمَانُ مَقْرُونَانِ لا يَفْتَرِقَانِ إِلا جَمِيعًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ، إِلا مَالِكٌ، وَلا عَنْ مَالِكٍ، إِلا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ عُبَيْدَةَ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حیا اور ایمان دونوں ایک دوسرے سے ملے ہوتے ہیں، یہ الگ الگ نہیں ہوتے مگر اکٹھے ہیں۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 701]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4471، والطبراني فى «الصغير» برقم: 622، ضعیف الجامع: برقم: 2808، قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الطبرانی: تفرد به محمد بن عبيدة القومسي، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 92)»