الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
56. اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ مخلوق کا بیان
حدیث نمبر: 702
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أُسَيْدٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَنَسٍ كَثِيرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَالِدٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَكِّيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ أَتَاهُ اللَّهُ وَجْهًا حَسَنًا وَاسْمًا حَسَنًا، وَجَعَلَهُ فِي مَوْضِعٍ غَيْرِ شَائِنٍ، فَهُوَ مِنْ صَفْوَةِ اللَّهِ مِنْ خَلْقِهِ"، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: قَالَ الشَّاعِرُ: أَيْنَ شَرْطُ النَّبِيِّ إِذْ قَالَ يَوْمًا فَابْتَغُوا الْخَيْرَ فِي حِسَانِ الْوُجُوهِ لا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ كَثِيرٌ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو اللہ تعالیٰ اچھا چہرہ دے دے اور اچھا نام عنایت فرما دے، اسی طرح اسے بے عیب مقام میں جگہ دے تو وہ اللہ کی پسندیدہ مخلوق میں سے ہے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ایک شاعر نے کہا:
«اَيْنَ شَرْطُ النَّبِيِّ اِذْ قَالَ يَوْمًا»
«فَابْتَغُوْا الْخَيْرَ فِيْ حِسَانِ الْوُجُوْهِ»
یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرط کہاں ہے جب آپ نے فرمایا: نیکی اور بھلائی خوبصورت چہروں میں تلاش کرو۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 702]
تخریج الحدیث: « [إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11110، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4506، والطبراني فى «الصغير» برقم: 635
قال الهيثمي: وفيه خلف بن خالد البصري وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 194)»