الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ
تفسیر و فضائل القرآن کا بیان
16. سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1113
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عِيسَى الْجُعْفِيُّ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْبُهْلُولِ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ بَرِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ التَّيْمِيِّ ، عَنْ ثَابِتٍ مَوْلَى آلِ أَبِي ذَرٍّ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"عَلِيٌّ مَعَ الْقُرْآنِ، وَالْقُرْآنُ مَعَ عَلِيٍّ لا يَفْتَرِقَانِ حَتَّى يَرِدَا عَلَى الْحَوْضِ"، لا يُرْوَى عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحُ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، وَأَبُو سَعِيدٍ التَّيْمِيُّ يُلَقَّبُ عَقِيصًا، كُوفِيٌّ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: علی (رضی اللہ عنہ) قرآن کے ساتھ ہے، اور قرآن علی کے ساتھ ہے، یہ دونوں الگ الگ نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ میرے پاس حوض پر آجائیں گے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 1113]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4880، والطبراني فى «الصغير» برقم: 720، ضعيف الجامع برقم: 3802
قال الهيثمي: فيه صالح بن أبي الأسود وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 134)»