الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ
تفسیر و فضائل القرآن کا بیان
17. ہر قوم کے لیے ایک ڈرانے والا ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1114
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ هَارُونَ الْبَغْدَادِيُّ ، صَاحِبُ أَبِي ثَوْرٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ،"فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ سورة الرعد آية 7، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: الْمُنْذِرُ وَالْهَادِ رَجُلٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ السُّدِّيِّ، إِلا الْمُطَّلِبُ، تَفَرَّدَ بِهِ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: «﴿إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ﴾» (الرعد: 7) تم صرف ڈرانے والے ہو، اور ہر قوم کے لیے ایک ڈرانے والا ہے۔ کے متعلق فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: منذر اور ہاد بنو ہاشم کا ایک آدمی تھا۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 1114]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 4671، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 1056، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1361، 4923، 7780، والطبراني فى «الصغير» برقم: 739، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 668، 669
فيه الفضل بن هارون البزوري، مجهول الحال»