عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان میں مجھے سحری کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا: ”مبارک کھانے کی طرف آؤ۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1997]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (2344) و النسائي (145/4ح 2165)»