ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی بہترین سحری کھجور ہے۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1998]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (2345)»