ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص خوش الحانی سے قرآن نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2194]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (7527)»