حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:
مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
مکمل فہرست ابواب كتاب فضائل القرآن
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
الف
الْفَصْل الأول
--
سورۂ بقرہ کی فضیلت کا بیان
--
سورۃ البقرہ اور سورۃ آل عمران کی فضیلت
--
سورۂ بقرہ اور آل عمران کی فضیلت کا بیان
--
آیت الکرسی کی فضیلت کا بیان
--
آیۃ الکرسی کی فضیت، بروایت بروایت صحیح بخاری
--
سورۂ فاتحہ اور خواتیم بقرہ کی فضیلت
--
رات میں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھنے کی فضیلت
--
سورۂ کہف کی دس آیات حفظ کرنے سے فتنہ دجال سے محفوظ رہنے کی ضمانت
--
سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے
--
سورۃ الاخلاص تہائی قرآن کے برابر، بروایت صحیح بخاری
--
سورۂ اخلاص کی حقیقت کا بیان
--
سورۃ الاخلاص سے محبت پر جنت کا انعام
--
سورۂ فلق اور الناس کی فضیلت کا بیان
--
معوذ تین اور سورۂ اخلاص کی فضیلت اور ان سے دم کرنے کا بیان
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
تین چیزیں قیامت کے دن عرش کے نیچے ہوں گی
--
قرآن پڑھنے والے کا روز قیامت جنت میں داخلہ
--
قرآن کریم سے خالی دل ویران گھر کی طرح
--
قرآن کریم کی عظمت کا بیان
--
ایک حرف کے بدلے دس نیکیوں کا بیان
--
قرآن پر عمل باعث نجات ہے
--
قیامت کے دن قرآن پر عمل کرنے والے کے ماں باپ کے سر پر تاج
--
قرآن کی فضیلت کا مزید بیان
--
قرآن حفظ کرنے اور اس پر عمل کرنے والے کی سفارش قبول کی جائے گی
--
سورۂ فاتحہ کی فضیلت
--
قرآن پر عمل کرنے کا بیان
--
صبح اور شام حفاظت کرنے والی آیات
--
سورۂ بقرہ کی آخری دو آیات کی حقیقت
--
سورۂ کہف کی فضیلت
--
سورۃ یٰسین قرآن کا دل ہے
--
سورۃ طہ اور سورۃ یٰسین پر فرشتوں کا بیان
--
سورۃ الدُّخان پڑھنے کی فضیلت
--
جمعہ کی رات سورۃ الدُّخان پڑھنے پر بخشش
--
ایک آیت جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے، بروایت ابوداؤد
--
ایک آیت جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے بروایت دارمی
--
سورۃ الملک کی فضیلت کا بیان
--
سورۃ الملک عذاب کو روکتی ہے
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رات کو سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک پڑھنا
--
قرآن میں تین سورتوں کی فضیلت
--
سورۃ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت
--
ہر روز سورۃ الاخلاص کی تسبیح پڑھنے کی فضیلت
--
سونے سے پہلے سورۃ الاخلاص پڑھنے کی فضیلت
--
سورۃ الاخلاص پڑھنے پر جنت کا واجب ہونا
--
سورۃ الکافرون کی فضیلت کا بیان
--
معوذتین، سورۃ الفلق اور سورۃ النّاس کے ذریعہ پناہ مانگنا
--
سورۂ اخلاص اور معوذ تین صبح و شام تین مرتبہ پڑھنا مسنون ہے
--
سورۂ ھود اور سورۂ یوسف کی فضیلت کا بیان
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
قرآن کو سمجھنے کا ذکر
--
قرآن پڑھنے کی فضیلت دوسرے اعمال پر
--
قرآن دیکھ کر پڑھنے کا ثواب زیادہ
--
قرآن کا زیادہ پڑھنا دل کی صفائی کا ذریعہ
--
آیۃ الکرسی، دوسری آیات اور سورتوں کی فضیت
--
سورۃ الفاتحہ سے شفاء
--
سورۃ آل عمران کی آخری آیات کی فضیلت
--
سورۂ آل عمران جمعہ کے دن پڑھنے کی فضیلت
--
سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات کی فضیلت
--
جمعہ کے دن سورۃ ھود پڑھنے کا بیان
--
سورۂ کہف کی فضیلت کا بیان
--
الم ، تَنزِیلُ الْکِتَابِ (سورۃ السجدۃ) کی فضیلت
--
دن کے شروع میں سورۃ یٰسین پڑھنے کی فضیلت
--
قریب الموت کے پاس سورۃ یٰسین پڑھنے کی فضیلت
--
سورۃ البقرہ کی فضیلت کا مزید بیان
--
سورۃ الرّحمٰن قرآن کی زینت
--
سورۃ الواقعہ پڑھنے کی فضلیت
--
سورۃا الاعلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سورۃ
--
سورۃ الزلزال کی فضیلت کا بیان
--
سورۃ کوثر کی فضیلت
--
سورۃ الاخلاص کی ایک اور فضیلت
--
رات میں قرآن پڑھنے کی فضیلت
1
باب آداب التلاوة ودروس القرآن
باب آداب التلاوة ودروس القرآن
قرآن مجید پڑھنے کے آداب و فضیلت
الف
الْفَصْل الأول
--
قرآن کی مخافضت کا بیان
--
قرآن کو یاد رکھنے کا بیان
--
حافظ القرآن کی مثال
--
قرآن جب تک پڑھنا چاہئے جب تک دل چاہے
--
قرآنی الفاظ کی ادئیگی کا بیان
--
قرآن کو ترنم سے پڑھنے کا بیان
--
خوبصورت تلاوت اللہ تعالیٰ کو پسند ہے
--
خوبصورت تلاوت نہ کرنے پر تنبیہ
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسروں سے قرآن سننے کا بیان
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو قرآن سنانا
--
حرمت قرآن کا بیان
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
غریب لوگ امیر لوگوں سے آدھے دن پہلے جنت میں چلے جائیں گے
--
قرآن کو خوبصورت لہجے میں پڑھنے کا بیان
--
قرآن کو بھولنے سے قیامت کے دن کوڑھ کی بیماری
--
قرآن کو تین دن سے پہلے ختم نہ کیا جائے
--
بلند آواز سے قرآن پڑھنے کی فضیلت
--
قرآن کی حلال یا حرام کی گئی چیزوں پر ایمان لانا لازم ہے
--
قرآن کو ترتیل سے پڑھنے کا بیان
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرتے تھے
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
قرآن کو راگ بناکر پڑھنا درست نہیں
--
عرب کے لہجوں میں قرآن کی تلاوت کرنا پسندیدہ ہے
--
قرآن کو خوبصورت انداز میں پڑھنے کی ترغیب
--
قرآن پڑھنے کے اعتبار سے کون بہتر ہے
--
قرآن سمجھ کر پڑھا جائے
2
باب اختلاف القراءات وجمع القرآن
باب اختلاف القراءات وجمع القرآن
قرآن مجید کے پڑھنے اور اس کے جمع وتالیف اور اختلاف قرأۃ کے بیان میں
الف
الْفَصْل الأول
--
قرآن کو سات قرأتوں میں پڑھنے کی اجازت
--
کلام الہٰی میں اختلاف کی ممانعت کا بیان
--
قرآن کی مختلف قرأت کا مسئلہ
--
قرآن کو سات لہجوں میں پڑھنے کی اجازت
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
قرآن مجید سات طریقوں پر اُتارا گیا ہے
--
قرآن مجید پڑھ کر لوگوں سے سوال کی ممانعت کا بیان
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
قرآن کو کھانے پینے کے لئے پڑھنا نہیں چاہئے
--
بسم اللہ کے نزول کا بیان
--
منھ سے شراب کی بدبو ہو اور قرآن پڑھنے کی ممانعت کا بیان
--
قرآن کو جمع کرنے کا بیان
--
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا قرآن کو صحیفے کی شکل دینا
--
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا واضع کرنا کہ سورتیں علیحدہ علیحدہ ہیں
Back