سائب بن یزید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے تو آپ ہاتھ اٹھاتے اور پھر اپنے ہاتھ چہرے پر پھیر لیتے تھے۔ امام بیہقی نے تینوں احادیث ”الدعوات الکبیر“ میں روایت کی ہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۳۹، ۱۴۰ ح ۱۸۱) و ابوداؤد (۱۴۹۲)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2255]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه البيھقي في الدعوات الکبير (139/1. 140 ح 181) [من حديث أبي داود وھذا في سننه (1492) ] ٭ فيه حفص بن ھاشم: مجھول .»