سیدنا عبداللہ بن حذافہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایام تشریق میں منادی کرنے کا حکم دیا کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15735]
حكم دارالسلام: مرفوعه صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، سليمان بن يسارلم يدرك عبدالله بن حذافة