الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سنن ابي داود کل احادیث (5274)
حدیث نمبر سے تلاش:


سنن ابي داود
كِتَاب الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے مسائل
86. باب فِي الْجُنُبِ يَعُودُ
86. باب: جنبی غسل سے پہلے دوبارہ جماع کر سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 218
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسٍ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَى نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ"، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَكَذَا رَوَاهُ هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، وَمَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، وَصَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، كُلُّهُمْ عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن ایک ہی غسل سے اپنی تمام بیویوں کے پاس گئے ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اور اسی طرح اسے ہشام بن زید نے انس سے اور معمر نے قتادہ سے، اور قتادہ نے انس سے اور صالح بن ابی الاخضر نے زہری سے اور ان سب نے انس رضی اللہ عنہ سے اور انس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 218]
تخریج الحدیث: «أخرجه:‏‏‏‏سنن نسائي/ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه/ باب: إتيان النساء قبل إحداث الغسل/ ح: 264 من حديث سماعيل بن إبراهيم وهو ابن علية به، (تحفة الأشراف: 1503، 568)، وقد أخرجه: صحيح البخاري/الغسل 268، 284، والنكاح 5068، 5215، صحيح مسلم/كتاب الحيض/ باب جواز نوم الجنب واستحباب الوضوء له وغسل الفرج إذا أراد أن يأكل أو يشرب أو ينام أو يجامع:/ فواد: 309، دارالسلام: 708، سنن ترمذي/كتاب الطهارة / باب ما جاء فى الرجل يطوف على نسائه بغسل واحد/ ح: 140، سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/ باب: ما جاء فيمن يغتسل من جميع نسائه غسلا واحدا/ ح: 588، مسند احمد 3/225، سنن الدارمي/الطهارة 71 780 صحيح‏‏‏‏»

وضاحت: ۱؎: یعنی سب سے صحبت کی، اور پھر آخر میں غسل کیا۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح¤ وانظر أحمد (3/111 ح 12121) وسنده صحيح