الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْجِهَادِ
کتاب: جہاد کے مسائل
52. باب فِي رُكُوبِ الْجَلاَّلَةِ
52. باب: گندگی کھانے والے جانور پر سواری منع ہے۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ گندگی کھانے والے جانور کی سواری سے منع کیا گیا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2557]
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7589) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح¤ وللحديث شواھد كثيرة انظر الحديثين الآتين (3785، 3787)
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گندگی کھانے والے اونٹوں کی سواری کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2558]
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 7589) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
Back