الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الصَّيْدِ
کتاب: شکار کے احکام و مسائل
3. باب فِي صَيْدٍ قُطِعَ مِنْهُ قِطْعَةٌ
3. باب: زندہ شکار (جانور) کے جسم سے کوئی حصہ کاٹ لیا جائے اس کے حکم کا بیان۔
ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” زندہ جانور کے بدن سے جو چیز کاٹی جائے وہ مردار ہے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّيْدِ/حدیث: 2858]
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الصید 4 (1480) أتم منہ، (تحفة الأشراف: 15515)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/218)، سنن الدارمی/الصید 9 (2061) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن¤ مشكوة المصابيح (4095)¤ أخرجه الترمذي (1480 وسنده حسن) وللحديث شاھد عند الحاكم (2/239)
Back