الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْإِيمَان
ایمان کا بیان
11. رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 11
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَنْبَرِ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مُوسَى الْمَرْئِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ قُدَامَةَ ، قَالَ: هَاجَرَ أَبِي صَفْوَانُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَبَايَعَهُ عَلَى الإِسْلامِ،" فَمَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ، فَمَسَحَ عَلَيْهَا، فَقَالَ صَفْوَانُ: إِنِّي أُحِبُّكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ"، لا يُرْوَى عَنْ صَفْوَانَ بْنِ قُدَامَةَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ مَيْمُونٍ
سیدنا عبدالرحمٰن بن صفوان بن قدامہ کہتے ہیں میرے باپ صفوان رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت کى اور ان کى اسلام پر بیعت کى۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا اور ان کے ہاتھ پر لگایا تو صفوان رضی اللہ عنہ کہنے لگے: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں آپ سے محبّت کرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمى قیامت کے دن اس شخص کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 11]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه والطبراني فى «الكبير» برقم: 7400، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2001، والطبراني فى «الصغير» برقم: 133، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 39
قال الهيثمي: فيه موسى بن ميمون وكان قدريا وبقية رجاله وثقوا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 364)»

12. بہتر چیز کے لیے قسم توڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 12
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الوَسَاوِينِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا الصَّعْقُ بْنُ حَزْنٍ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا زَهْدَمٌ الْجَرْمِيُّ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، وَهُوَ يَأْكُلُ لَحْمَ دَجَاجٍ، فَقَالَ: هَلُمَّ فَكُلْ، فَقُلْتُ: إِنِّي حَلَفْتُ لا آكُلُ لَحْمَ الدَّجَاجِ، فَقَالَ أَبُو مُوسَى : كُلْ، فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ" يَأْكُلُ مِنْهُ، وَسَأُنَبِّئُكَ عَنْ يَمِينِكَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَصْحَابِي، وَأَصْحَابٌ لِي، نَسْتَحْمِلُهُ، فَحَلَفَ أَنْ لا يَحْمِلَنَا، وَمَا عِنْدَهُ حُمْلانُ، فَوَاللَّهِ مَا بَرَحْنَا حَتَّى أَتَتْهُ قَلائِصُ غُرُّ الذُّرَى، فَأَمَرَ لَنَا بِحُمْلانَ، فَلَمَّا خَرَجْنَا ذَكَرْنَا يَمِينَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَجَعْنَا إِلَيْهِ، فَقَالَ: مَا رَدَّكُمْ؟، قُلْنَا: ذَكَرْنَا يَمِينَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَخَشِينَا أَنْ تَكُونَ نَسِيتَهَا، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي وَاللَّهِ مَا نَسِيتُهَا، وَلَكِنْ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَطَرٍ، إِلا الصَّعْقُ
سیدنا ھدم جرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی پاس گیا تو وہ مرغى کھا رہے تھے، کہنے لگے: آؤ کھاؤ۔ میں نے کہا کہ میں نے قسم کھائی ہے کہ مرغى نہیں کھاؤں گا۔ سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا: کھاؤ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے کھاتے دیکھا ہے اور میں تجھے تیرى قسم کے متعلق بھى بتاؤں گا۔ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میرے ساتھ کچھ اور لوگ بھى تھے۔ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوارى مانگ رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھا لى کہ میں تم کو سوارى نہیں دوں گا اور نہ ہى میرے پاس کوئی سوارى ہے۔ پس اللہ کى قسم ہم زیادہ دیر نہیں ٹھہرے کہ کچھ سفید چوٹیوں والى اونٹنیاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اونٹنیاں دینے کا حکم دیا۔ جب ہم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کى قسم یاد آئی تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: تمہیں کون سى چیز واپس لائى ہے۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں آپ کى قسم یاد آگئى اور ہم ڈر گئے کہ کہیں آپ بھول نہ گئے ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کى قسم! میں بھولا نہیں ہوں گا۔ مگر جو شخص کسى چیز پر قسم کھا لے، پھر اس کے مقابل دوسرى کو بہتر سمجھے تو وہ بہتر کام کرے اور اپنى قسم کا کفارہ دے دے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 12]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6649، 6680، 6718، 6719، 6721، 7555، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1649، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4354، 5222، 5255، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3788، 3789، 4357، 4358، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4702، 4703، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3276، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1826، 1827، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2099، 2100، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2107، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19467، 19541، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13033، 13827، والحميدي فى «مسنده» برقم: 783، 784، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 644، والطبراني فى «الصغير» برقم: 150، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 154، 156»

13. روزِ قیامت کون کس کے ساتھ ہوگا
حدیث نمبر: 13
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَقْطَعُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْمِهْرِقَانِيُّ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ قِيرَاطٍ ، عَنْ جَسْرِ بْنِ فَرْقَدٍ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَن ِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا جَسْرٌ، وَأَبُو عُمَارَةَ الرَّازِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ جَسْرٍ، حَمَّادُ بْنُ قِيرَاطٍ، وَعَنْ أَبِي عُمَارَةَ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبّت کرتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 13]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3688، 6167، 6171، 7153، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2639، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 8، 105، 563، 564، 565، 2988، 2991، 7348، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5842، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5127، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2385، 2386، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5918، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12195، 12258، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1224، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2758، 2777، والطبراني فى «الصغير» برقم: 154، 1133، 1190»

14. عافیت کی دعا کا بیان
حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْخُزَاعِيُّ الأَصْبَهَانِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَامَ فِي مَقَامِي هَذَا عَامَ الأَوَّلِ، فَقَالَ: مَا أُعْطِيَ أَحَدٌ بَعْدَ الْيَقِينِ مثل الْعَافِيَةِ، وَنَحْنُ نَسْأَلُ اللَّهَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، أَلا وَإِنَّ الصِّدْقَ وَالْبِرَّ فِي الْجَنَّةِ، أَلا وَإِنَّ الْكَذِبَ وَالْفُجُورَ فِي النَّارِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ، إِلا عَمْرُو بْنُ ثَابِتِ بْنِ أَبِي الْمِقْدَامِ، تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ
قیس بن ابوحازم کہتے ہیں: میں نے سنا سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ منبر پر کہہ رہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری اس جگہ پر گزشتہ سال کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص بھی یقین کے بعد عافیت جیسی موت نہیں دیا گیا اور ہم اللہ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتے ہیں۔ خبردار! سچائی اور نیکی جنّت میں ہے اور بے شک جھوٹ اور گناہ جہنم میں ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 14]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحیح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 950، 952، 5734، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1944، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 10649، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3558، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3849، قال الشيخ الألباني: صحيح، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5، 6، 11، 18، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 5، والحميدي فى «مسنده» برقم: 2، 7، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 8، 49، 74، والبزار فى «مسنده» برقم: 23، 24، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25882، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 453، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6704، والطبراني فى «الصغير» برقم: 163
وقال النسائي: عمرو بن ثابت بن هرمز متروك الحديث، وهو عمرو بن أبي المقدام، الكامل في الضعفاء: (6 / 212) وقال ابن حجر: ضعيف رمي بالرفض، تقريب التهذيب: (1 / 731)»

15. ایمان کے اخلاق کا بیان
حدیث نمبر: 15
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الأَنْصَارِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ قُتَيْبَةَ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"ثَلاثٌ مِنْ أَخْلاقِ الإِيمَانِ: مَنْ إِذَا غَضِبَ لَمْ يُدْخِلْهُ غَضَبُهُ فِي بَاطِلٍ، وَمَنْ إِذَا رَضِيَ لَمْ يُخْرِجْهُ رِضَاهُ مِنْ حَقٍّ، وَمَنْ إِذَا قَدَرَ لَمْ يَتَعَاطَ مَا لَيْسَ لَهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، إِلا بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں ایمان کے اخلاق میں سے ہیں، ایک شخص جب غصّے میں ہو تو اس کا غصّہ اس کو باطل چیز میں نہ لے جائے، اور ایک شخص جب خوش ہو تو اس کو خوشی حق سے باہر نہ نکالے، اور ایک شخص جب طاقت رکھتا ہو تو وہ چیز نہ لے جو اس کی نہ ہو۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 15]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 164، ضعيف الجامع برقم: 2531، قال الشيخ الألباني: موضوع
قال الهيثمي: فيه بشر بن الحسين وهو كذاب، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 58)»

16. بچے کی تخلیق کے مراحل کا بیان
حدیث نمبر: 16
حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَوْصِلِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ الْجَهْمِ الْمُؤَذِّنُ ، عَنْ عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ النُّطْفَةَ إِذَا اسْتَقَرَّتْ فِي الرَّحِمِ تَكُونُ نُطْفَةً أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، ثُمَّ تَكُونُ عَلَقَةً أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، ثُمَّ تَكُونُ مُضْغَةً أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، ثُمَّ تَكُونُ عِظَامًا أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، ثُمَّ يَكْسُو اللَّهُ الْعِظَامَ لَحْمًا، فَيَقُولُ الْمَلَكُ: أَيْ رَبِّ، ذَكَرًا أَوْ أُنْثَى؟ فَيَقْضِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَيَكْتِبُ الْمَلَكُ، ثُمَّ يَقُولُ: أَيْ رَبِّ، شَقِيُّ أَوْ سَعِيدٌ؟ فَيَقْضِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَيَكْتِبُ الْمَلَكُ، ثُمَّ يَقُولُ: أَيْ رَبِّ، أَجَلُهُ وَرِزْقُهُ وَأَثَرُهُ؟ فَيَقْضِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَيَكْتِبُ الْمَلَكُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ، إِلا الْهَيْثَمُ بْنُ الْجَهْمِ أَبُو عُثْمَانَ بْنُ الْهَيْثَمِ، وَلا عَنْهُ إِلا أَبُو حُذَيْفَةَ. تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نطفہ پیٹ میں ٹھہر جائے تو چالیس دن نطفہ رہتا ہے، پھر چالیس دن علقہ (لوتھڑا) رہتا ہے، پھر چالیس دن مضغہ (گوشت کى بوٹى) رہتا ہے، پھر چالیس دن میں ہڈیاں بنتى ہیں، پھر اللہ تعالىٰ ان ہڈیوں پر گوشت پہناتا ہے۔ پھر فرشتہ کہتاہے: اے اللہ! یہ مذکر ہے یا مؤنث؟ تو اللہ تعالىٰ یہ فیصلہ فرماتا اور فرشتہ لکھ دیتا ہے۔ پھر کہتا ہے: اے میرے رب! یہ نیک بخت ہے یا بدبخت؟ تو اللہ تعالىٰ فیصلہ فرماتا ہے اور فرشتہ لکھ دیتا ہے۔ پھر کہتا ہے: اے رب! اس کى موت کا وقت، رزق اور عمر کیا ہے؟ تو اللہ تعالىٰ اس کا فیصلہ کرتے ہیں اور فرشتہ لکھ دیتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 16]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحیح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3208، 3332، 6594، 7454، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2643، 2645، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6174، 6177، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11182، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4708، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2137، والدارمي فى «مسنده» برقم: 213، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 76، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15519، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3623، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 296، والحميدي فى «مسنده» برقم: 126، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5157، والبزار فى «مسنده» برقم: 1447، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20076، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3036، 3038، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1717، 2631، 4559، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 200، 442
قال الهيثمي: أبو عبيدة لم يسمع من أبيه وعلي بن زيد سيئ الحفظ، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 192)»

17. اللہ کی تقدیر کا انکار کرنے والوں کا بیان
حدیث نمبر: 17
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفًّى ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ مَجُوسَ هَذِهِ الأُمَّةِ الْمُكَذِّبُونَ بِأَقْدَارِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَإِنْ مَرِضُوا فَلا تَعُودُوهُمْ، وَإِنْ لَقِيتُمُوهُمْ فَلا تُسَلِّمُوا عَلَيْهِمْ، وَإِنْ مَاتُوا فَلا تَشْهَدُوهُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، إِلا بَقِيَّةُ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ مُصَفًّى
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کى تقدیروں کے منکر اور تکذیب کرنے والے اس امّت کے مجوسى ہیں، اگر وہ بیمار ہوں تو ان کى بیمار پرسى نہ کرو، اگر تمہیں ملیں تو انہیں سلام نہ کرو، اگر یہ مر جائیں تو ان کے جنازے میں شرکت نہ کرو۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 17]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 92، قال الشيخ الألباني: حسن دون جملة التسليم، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4046، 4455، والطبراني فى «الصغير» برقم: 615،» ‏‏‏‏

18. نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر عہد کا بیان
حدیث نمبر: 18
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الصَّبَاحِ الصَّفَّارُ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَبْدَوَيْهِ السِّنْدِيُّ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو التَّمِيمِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، عَهِدَ إِلَى عَلِيٍّ سَبْعِينَ عَهْدًا لَمْ يَعْهَدْهَا إِلَى غَيْرِهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُطَرِّفٍ، إِلا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ، وَلا عَنْ عَمْرٍو، إِلا سَهْلٍ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، وَاسْمُ التَّمِيمِيِّ أَرْبَدَةُ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم باتیں کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ستّر عہد کئے جو کسی دوسرے سے نہیں کئے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 18]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 956
قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 113)»

19. ماں کے پیٹ میں تخلیق کے مراحل
حدیث نمبر: 19
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْمَنَاطِقِيُّ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ الْغُدَانِيُّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ : حَدَّثَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ:" أَنَّ خَلْقَ أَحَدِكُمْ يُجْمَعُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا، ثُمَّ يَكُونُ عَلَقَةً مثل ذَلِكَ، ثُمَّ يَكُونُ مُضْغَةً مثل ذَلِكَ، ثُمَّ يَأْتِي الْمَلَكُ فَيَكْتُبُ: شَقِيُّ أَوْ سَعِيدٌ، ذَكَرٌ أَوْ أُنْثَى"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، إِلا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا اور وہ بہت سچے تھے: تمہارى پیدائش ماں کے پیٹ میں چالیس دن اکٹھى کى جاتى ہے، پھر وہ ایک خون کا لوتھڑا بن جاتا ہے، پھر اتنا عرصہ وہ گوشت کى بوٹى بنتا ہے، پھر فرشتہ آتا ہے تو یہ یہ لکھ دیتا ہے کہ یہ نیک بخت ہے یا بدبخت ہے اور مذکر ہے یا مؤنث ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 19]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحیح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3208، 3332، 6594، 7454، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2643، 2645، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6174، 6177، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11182، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4708، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2137، والدارمي فى «مسنده» برقم: 213، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 76، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15519، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3623، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 296، والحميدي فى «مسنده» برقم: 126، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5157، والبزار فى «مسنده» برقم: 1447، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20076، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3036، 3038، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1717، 2631، 4559، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 200، 442
قال الهيثمي: أبو عبيدة لم يسمع من أبيه وعلي بن زيد سيئ الحفظ، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 192)»

20. سلام اللہ کے ناموں میں سے ایک ہے
حدیث نمبر: 20
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ الأَنْصَارِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الأُنَيْسِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ السَّلامَ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللَّهِ تَعَالَى وَضَعَهُ فِي الأَرْضِ تَحِيَّةً لأَهْلِ دِينِنَا، وَأَمَانًا لأَهْلِ ذِمَّتِنَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، إِلا عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الأُنَيْسِيُّ، مِنْ وَلَدِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ الأَنْصَارِيِّ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلام اللہ کے ناموں میں سے ایک ہے۔ جس کو اللہ نے زمین میں اہلِ ایمان کے لیے بطورِ تحفہ رکھا ہے، اور ہمارے اہلِ ذمّہ کے لیے بطور امان کے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 20]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 203
قال الهيثمي: فيه عصمة بن محمد الأنصاري وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 29)»


Previous    1    2    3    4    5    6    Next