قرآن مجيد

سورة الأعراف
وَلَمَّا سُقِطَ فِي أَيْدِيهِمْ وَرَأَوْا أَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوا قَالُوا لَئِنْ لَمْ يَرْحَمْنَا رَبُّنَا وَيَغْفِرْ لَنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ[149]
اور جب وہ پشیمان ہوئے اور انھوں نے دیکھا کہ وہ تو گمراہ ہوگئے ہیں، تو انھوں نے کہا یقینا اگر ہمارے رب نے ہم پر رحم نہ کیا اور ہمیں نہ بخشا تو ہم ضرور ہی خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔[149]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَمَّا Adding Soon
سُقِطَس ق ط Adding Soon
فِي Adding Soon
أَيْدِيهِمْي د ي Adding Soon
وَرَأَوْار أ ي Adding Soon
أَنَّهُمْ Adding Soon
قَدْ Adding Soon
ضَلُّواض ل ل
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔
ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
.
ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔
نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
.
قَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لَئِنْ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
يَرْحَمْنَار ح م Adding Soon
رَبُّنَار ب ب Adding Soon
وَيَغْفِرْغ ف ر Adding Soon
لَنَا Adding Soon
لَنَكُونَنَّك و ن Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْخَاسِرِينَخ س ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com