قرآن مجيد

سورة البقرة
وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ[125]
اور جب ہم نے اس گھر کو لوگوں کے لیے لوٹ کر آنے کی جگہ اور سراسر امن بنایا، اور تم ابراہیم کی جائے قیام کو نماز کی جگہ بنائو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل کو تاکیدی حکم دیا کہ تم دونوں میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھو۔[125]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَإِذْ Adding Soon
جَعَلْنَاج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
الْبَيْتَب ي ت Adding Soon
مَثَابَةًث و ب
مَثَاَبة:میں جمع ہونا کا معنی کنایی پایا جاتا ہے ۔ اصل معنی بار بار آتے رہنا ہے ۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
ثَوَاب:اچھے کام کا اچھا بدلہ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
ثَوَّبَ:عموماً اچھے کام کے اچھے بدلے کے لئے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
لِلنَّاسِن و س Adding Soon
وَأَمْنًاأ م ن Adding Soon
وَاتَّخِذُواأ خ ذ
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
مِنْ Adding Soon
مَقَامِق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
إِبْرَاهِيمَ Adding Soon
مُصَلًّىص ل و Adding Soon
وَعَهِدْنَاع ه د Adding Soon
إِلَى Adding Soon
إِبْرَاهِيمَ Adding Soon
وَإِسْمَاعِيلَ Adding Soon
أَنْ Adding Soon
طَهِّرَاط ه ر Adding Soon
بَيْتِيَب ي ت Adding Soon
لِلطَّائِفِينَط و ف Adding Soon
وَالْعَاكِفِينَع ك ف Adding Soon
وَالرُّكَّعِر ك ع Adding Soon
السُّجُودِس ج د Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com