قرآن مجيد

سورة التوبة
إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْقُرْآنِ وَمَنْ أَوْفَى بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ فَاسْتَبْشِرُوا بِبَيْعِكُمُ الَّذِي بَايَعْتُمْ بِهِ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ[111]
بے شک اللہ نے مومنوں سے ان کی جانیں اور ان کے اموال خرید لیے ہیں، اس کے بدلے کہ ان کے لیے جنت ہے، وہ اللہ کے راستے میں لڑتے ہیں، پس قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں، یہ تورات اور انجیل اور قرآن میں اس کے ذمے پکا وعدہ ہے اور اللہ سے زیادہ اپنا وعدہ پورا کرنے والا کون ہے؟ تو اپنے اس سودے پر خوب خوش ہو جائو جو تم نے اس سے کیا ہے اور یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔[111]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
اشْتَرَىش ر ي Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْمُؤْمِنِينَأ م ن Adding Soon
أَنْفُسَهُمْن ف س Adding Soon
وَأَمْوَالَهُمْم و ل Adding Soon
بِأَنَّ Adding Soon
لَهُمُ Adding Soon
الْجَنَّةَج ن ن
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
.
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
يُقَاتِلُونَق ت ل Adding Soon
فِي Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
فَيَقْتُلُونَق ت ل Adding Soon
وَيُقْتَلُونَق ت ل Adding Soon
وَعْدًاو ع د Adding Soon
عَلَيْهِ Adding Soon
حَقًّاح ق ق Adding Soon
فِي Adding Soon
التَّوْرَاةِ Adding Soon
وَالْإِنْجِيلِ Adding Soon
وَالْقُرْآنِق ر أ Adding Soon
وَمَنْ Adding Soon
أَوْفَىو ف ي Adding Soon
بِعَهْدِهِع ه د Adding Soon
مِنَ Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
فَاسْتَبْشِرُواب ش ر
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
انس، اناس، بشر،
.
بِبَيْعِكُمُب ي ع Adding Soon
الَّذِي Adding Soon
بَايَعْتُمْب ي ع Adding Soon
بِهِ Adding Soon
وَذَلِكَ Adding Soon
هُوَ Adding Soon
الْفَوْزُف و ز Adding Soon
الْعَظِيمُع ظ م
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com