قرآن مجيد

سورة التوبة
التَّائِبُونَ الْعَابِدُونَ الْحَامِدُونَ السَّائِحُونَ الرَّاكِعُونَ السَّاجِدُونَ الْآمِرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُونَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَالْحَافِظُونَ لِحُدُودِ اللَّهِ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ[112]
(وہ مومن) توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، (اللہ کی راہ میں) سفر کرنے والے، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، نیکی کا حکم دینے والے اور برائی سے منع کرنے والے اور اللہ کی حدوں کی حفاظت کرنے والے ہیں اور ان مومنوں کو خوش خبری دے دے۔[112]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
التَّائِبُونَت و ب Adding Soon
الْعَابِدُونَع ب د Adding Soon
الْحَامِدُونَح م د Adding Soon
السَّائِحُونَس ي ح Adding Soon
الرَّاكِعُونَر ك ع Adding Soon
السَّاجِدُونَس ج د Adding Soon
الْآمِرُونَأ م ر Adding Soon
بِالْمَعْرُوفِع ر ف
عَرَّفَ:علامات اور نشانات سے بات سمجھانا ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
عُرف:ہوا کا آہستگی کے ساتھ چلنا جبکہ راحت بھی شامل ہو۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اِعْتَرَفَ:اپنے جرم کا اقرار کرنا جو زمانہ ماضی میں ہو چکا ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
وَالنَّاهُونَن ه ي
منتھٰی:کسی کام کا انجام جہاں جاکر وہ ختم ہوتا ہے ، یہ عام ہے۔
منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
.
اِنْتَھٰي:انتہی میں باز رہنے کا عمل بہت حد تک اختیاری ہوتا ہے۔
اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
.
عَنِ Adding Soon
الْمُنْكَرِن ك ر
نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔
نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
.
اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
نَکَّر:روپ بدل لینا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔
نَکِرَ، نَقَمَ،
.
وَالْحَافِظُونَح ف ظ Adding Soon
لِحُدُودِح د د
حد:ایک ہی چیز کو آخری انتہا یا آخری کنارا جو اسے دوسری چیزوں سے ملنے سے روک دے۔
برزخ، حجر، حجز، حد،
.
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَبَشِّرِب ش ر
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
انس، اناس، بشر،
.
الْمُؤْمِنِينَأ م ن Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com