قرآن مجيد

سورة التوبة
وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنْفِرُوا كَافَّةً فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِنْهُمْ طَائِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ وَلِيُنْذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ[122]
اور ممکن نہیں کہ مومن سب کے سب نکل جائیں، سو ان کے ہر گروہ میں سے کچھ لوگ کیوں نہ نکلے، تاکہ وہ دین میں سمجھ حاصل کریں اور تاکہ وہ اپنی قوم کو ڈرائیں، جب ان کی طرف واپس جائیں، تاکہ وہ بچ جائیں۔[122]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمَا Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
الْمُؤْمِنُونَأ م ن Adding Soon
لِيَنْفِرُوان ف ر
اِسْتَنْفَرَ:مجرم یا جرم کرنے کے دوران بھاگنا کے پکڑا نہ جائے ۔
فَرَّ، اَبَقَ، زَھَقَ، ھَرَبَ، اِسْتَنْفَرَ، شَرَّدَ،
.
كَافَّةًك ف ف Adding Soon
فَلَوْلَا Adding Soon
نَفَرَن ف ر
اِسْتَنْفَرَ:مجرم یا جرم کرنے کے دوران بھاگنا کے پکڑا نہ جائے ۔
فَرَّ، اَبَقَ، زَھَقَ، ھَرَبَ، اِسْتَنْفَرَ، شَرَّدَ،
.
مِنْ Adding Soon
كُلِّك ل ل
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
فِرْقَةٍف ر ق
فَرَقَ:کسی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کر دینا۔
فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
.
تَفَرَّقَ:جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔
تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
.
مِنْهُمْ Adding Soon
طَائِفَةٌط و ف Adding Soon
لِيَتَفَقَّهُواف ق ه Adding Soon
فِي Adding Soon
الدِّينِد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
وَلِيُنْذِرُوان ذ ر Adding Soon
قَوْمَهُمْق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
إِذَا Adding Soon
رَجَعُوار ج ع Adding Soon
إِلَيْهِمْ Adding Soon
لَعَلَّهُمْ Adding Soon
يَحْذَرُونَح ذ ر
حِذْر:دفاعی جنگ اور ہتھیار۔
اَسْلِحَة، اَوْزَار، حِذْر، شَوْكَة،
.
حَذَرَ:آنے والے خطرہ سے خوشیار رہنا اور بچنا۔
اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com