قرآن مجيد

سورة يونس
أَلَا إِنَّ لِلَّهِ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ وَمَا يَتَّبِعُ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ شُرَكَاءَ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ[66]
سن لو! بے شک اللہ ہی کے لیے ہے جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے اور جو لوگ اللہ کے غیر کو پکارتے ہیں وہ کسی بھی قسم کے شریکوں کی پیروی نہیں کر رہے۔ وہ پیروی نہیں کرتے مگر گمان کی اور وہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ اٹکلیں دوڑاتے ہیں۔[66]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
أَلَا Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
لِلَّهِأ ل ه Adding Soon
مَنْ Adding Soon
فِي Adding Soon
السَّمَاوَاتِس م و
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
سماء، فلك،
.
وَمَنْ Adding Soon
فِي Adding Soon
الْأَرْضِأ ر ض Adding Soon
وَمَا Adding Soon
يَتَّبِعُت ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
الَّذِينَ Adding Soon
يَدْعُونَد ع و Adding Soon
مِنْ Adding Soon
دُونِد و ن Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
شُرَكَاءَش ر ك Adding Soon
إِنْ Adding Soon
يَتَّبِعُونَت ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
إِلَّا Adding Soon
الظَّنَّظ ن ن Adding Soon
وَإِنْ Adding Soon
هُمْ Adding Soon
إِلَّا Adding Soon
يَخْرُصُونَخ ر ص
خرص:محض ظن و تخمین سے کام لینا جس میں حقیقت کو دخل نہ ہو۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
خَرَصَ:ایسا اندازہ جس کی بنیاد علم و حقیقت کی بجائے ظن و تخمین پر ہو اور یہ ناقابل اعتماد ہوتا ہے۔
خَرَصَ، قَدَّرَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com