قرآن مجيد

سورة هود
أُولَئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا النَّارُ وَحَبِطَ مَا صَنَعُوا فِيهَا وَبَاطِلٌ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ[16]
یہی لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آگ کے سوا کچھ نہیں اور برباد ہوگیا جو کچھ انھوں نے اس میں کیا اور بے کار ہے جو کچھ وہ کرتے رہے تھے۔[16]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
أُولَئِكَ Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
لَيْسَل ي س Adding Soon
لَهُمْ Adding Soon
فِي Adding Soon
الْآخِرَةِأ خ ر
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
آخرة،
.
إِلَّا Adding Soon
النَّارُن و ر
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
نَارَ، لَظَى،
.
وَحَبِطَح ب ط
حَبِطَ ، اَحْبَطَ:بعض دوسرے اسباب کی وجہ سے کوئی عمل بے اثر اور بے نتیجہ ثابت ہونا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
مَا Adding Soon
صَنَعُواص ن ع
اِصْطَنَعَ:کسی چیز کو فنی مہارت سے بنانا ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
فِيهَا Adding Soon
وَبَاطِلٌب ط ل
بَطَلَ ، اَبْطَلَ:کسی عمل کے مخالف کوئی ایسا عمل جو پہلے عمل کو بے کار کر دے۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
مَا Adding Soon
كَانُواك و ن Adding Soon
يَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com