قرآن مجيد

سورة هود
قَالُوا يَا شُعَيْبُ أَصَلَاتُكَ تَأْمُرُكَ أَنْ نَتْرُكَ مَا يَعْبُدُ آبَاؤُنَا أَوْ أَنْ نَفْعَلَ فِي أَمْوَالِنَا مَا نَشَاءُ إِنَّكَ لَأَنْتَ الْحَلِيمُ الرَّشِيدُ[87]
انھوں نے کہا اے شعیب! کیا تیری نماز تجھے حکم دیتی ہے کہ ہم انھیں چھوڑ دیں جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے تھے، یا یہ کہ ہم اپنے مالوں میں کریں جو چاہیں، یقینا تو توُ نہایت بردبار، بڑا سمجھ دار ہے۔[87]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
يَا شُعَيْبُ Adding Soon
أَصَلَاتُكَص ل و Adding Soon
تَأْمُرُكَأ م ر Adding Soon
أَنْ Adding Soon
نَتْرُكَت ر ك Adding Soon
مَا Adding Soon
يَعْبُدُع ب د Adding Soon
آبَاؤُنَاأ ب و
اَبْ:0
وَالِدٌ، اَبْ،
.
أَوْ Adding Soon
أَنْ Adding Soon
نَفْعَلَف ع ل Adding Soon
فِي Adding Soon
أَمْوَالِنَام و ل Adding Soon
مَا Adding Soon
نَشَاءُش ي أ Adding Soon
إِنَّكَ Adding Soon
لَأَنْتَ Adding Soon
الْحَلِيمُح ل م
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
صَبَرَ، حَلُمَ، كَظَمَ،
.
الرَّشِيدُر ش د Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com