قرآن مجيد

سورة يوسف
وَرَاوَدَتْهُ الَّتِي هُوَ فِي بَيْتِهَا عَنْ نَفْسِهِ وَغَلَّقَتِ الْأَبْوَابَ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ إِنَّهُ رَبِّي أَحْسَنَ مَثْوَايَ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ[23]
اور اس عورت نے، جس کے گھر میں وہ تھا، اسے اس کے نفس سے پھسلایا اور دروازے اچھی طرح بند کرلیے اور کہنے لگی جلدی آ۔ اس نے کہا اللہ کی پناہ، بے شک وہ میرا مالک ہے، اس نے میرا ٹھکانا اچھا بنایا۔ بلاشبہ حقیقت یہ ہے کہ ظالم فلاح نہیں پاتے۔[23]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَرَاوَدَتْهُر و د
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
الَّتِي Adding Soon
هُوَ Adding Soon
فِي Adding Soon
بَيْتِهَاب ي ت Adding Soon
عَنْ Adding Soon
نَفْسِهِن ف س Adding Soon
وَغَلَّقَتِغ ل ق
غَلَقَ:دروازہ وغیرہ بند کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
غَلَقَ، وَصَدَ، قَصَرَ، قَبَضَ،
.
الْأَبْوَابَب و ب Adding Soon
وَقَالَتْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
هَيْتَه ي ت
هَيْتَ:کسی کو چیخ کر اپنے پاس بلانے کے لیے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
لَكَ Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
مَعَاذَع و ذ Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
إِنَّهُ Adding Soon
رَبِّير ب ب Adding Soon
أَحْسَنَح س ن
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
مَثْوَايَث و ي
ثوٰي:موروثی طور پر کسی جگہ آباد ہونے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
إِنَّهُ Adding Soon
لَا Adding Soon
يُفْلِحُف ل ح Adding Soon
الظَّالِمُونَظ ل م
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com