قرآن مجيد

سورة الرعد
لِلَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنَى وَالَّذِينَ لَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُ لَوْ أَنَّ لَهُمْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِهِ أُولَئِكَ لَهُمْ سُوءُ الْحِسَابِ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمِهَادُ[18]
جن لوگوں نے اپنے رب کی بات قبول کر لی انھی کے لیے بھلائی ہے اور جنھوں نے اس کی بات قبول نہ کی اگر ان کے پاس وہ سب کچھ ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اتنا اور ہو تو وہ ضرور اسے فدیہ میں دے دیں۔ یہی لوگ ہیں جن کے لیے برا حساب ہے اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ برا بچھونا ہے۔[18]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
لِلَّذِينَ Adding Soon
اسْتَجَابُواج و ب
اِسْتَجَابَ:حکم قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا ، مان لینا اور یہ بڑے سے بھی ممکن ہے۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
لِرَبِّهِمُر ب ب Adding Soon
الْحُسْنَىح س ن
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
وَالَّذِينَ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
يَسْتَجِيبُواج و ب
اِسْتَجَابَ:حکم قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا ، مان لینا اور یہ بڑے سے بھی ممکن ہے۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
لَهُ Adding Soon
لَوْ Adding Soon
أَنَّ Adding Soon
لَهُمْ Adding Soon
مَا Adding Soon
فِي Adding Soon
الْأَرْضِأ ر ض Adding Soon
جَمِيعًاج م ع
جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
وَمِثْلَهُم ث ل
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
مَعَهُ Adding Soon
لَافْتَدَوْاف د ي
فِدْيَة:کسی کو مصیبت یا قید سے چھڑانے کا عوضانہ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
بِهِ Adding Soon
أُولَئِكَ Adding Soon
لَهُمْ Adding Soon
سُوءُس و أ
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
الْحِسَابِح س ب Adding Soon
وَمَأْوَاهُمْأ و ي
اٰوٰي:کسی کو اپنے ہاں بطور پناہ رہائش دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
.
جَهَنَّمُ Adding Soon
وَبِئْسَب أ س
بِئْسَ:کلمہ ذم ہے اور اس کی ضد «نِعْمَ» ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
الْمِهَادُم ه د
مَھَدَ:بچھانے کے ساتھ اس میں سامان تربیت بھی فراہم کرنا۔
طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
.
مِھَاد:کنایۃ زمین کو کہتے ہیں کہ وہ تمام جانوروں کے سامان تربیت کے علاوہ آرام گاہ یعنی بستر کا کام دیتی ہے۔
مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com