قرآن مجيد

سورة الكهف
قَالَ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ صَابِرًا وَلَا أَعْصِي لَكَ أَمْرًا[69]
اس نے کہا اگر اللہ نے چاہا تو توُ مجھے ضرور صبر کرنے والا پائے گا اور میں تیرے کسی حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا۔[69]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
سَتَجِدُنِيو ج د Adding Soon
إِنْ Adding Soon
شَاءَش ي أ Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
صَابِرًاص ب ر
حَلُمَ:غم و غصہ کے موقعہ پر طبیعت کا اعتدال پر رہنا، اور کسی مستحق سزا کو سزا دینے میں تاخیر کرنا اور مہلت دینا۔
صَبَرَ، حَلُمَ، كَظَمَ،
.
وَلَا Adding Soon
أَعْصِيع ص ي Adding Soon
لَكَ Adding Soon
أَمْرًاأ م ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com