قرآن مجيد

سورة مريم
قَالَ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّي وَاشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْبًا وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا[4]
کہااے میرے رب! یقینا میں ہوں کہ میری ہڈی کمزور ہوگئی اور سر بڑھاپے سے شعلے مارنے لگا اور اے میرے رب! میں تجھے پکارنے میں کبھی بے نصیب نہیں ہوا۔[4]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
رَبِّر ب ب Adding Soon
إِنِّي Adding Soon
وَهَنَو ه ن Adding Soon
الْعَظْمُع ظ م
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
مِنِّي Adding Soon
وَاشْتَعَلَش ع ل Adding Soon
الرَّأْسُر أ س Adding Soon
شَيْبًاش ي ب
شِیْب:جس کے بال سفید ہونا شروع ہو چکے ہوں۔
شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
.
وَلَمْ Adding Soon
أَكُنْك و ن Adding Soon
بِدُعَائِكَد ع و Adding Soon
رَبِّر ب ب Adding Soon
شَقِيًّاش ق و
شِقْوَة:بدبختی اور سختی کا دور ۔
شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،
.
شَقِیًّا:تمام بھلائی کی باتوں سے بے نصیبی کے لیے آیا ہے۔
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com