قرآن مجيد

سورة البقرة
فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِنْ بَعْدُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يَتَرَاجَعَا إِنْ ظَنَّا أَنْ يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ[230]
پھر اگر وہ اسے (تیسری) طلاق دے دے تو اس کے بعد وہ اس کے لیے حلال نہیں ہوگی، یہاں تک کہ اس کے علاوہ کسی اور خاوند سے نکاح کرے، پھر اگر وہ اسے طلاق دے دے تو (پہلے) دونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ دونوں آپس میں رجوع کر لیں، اگر سمجھیں کہ اللہ کی حدیں قائم رکھیں گے، اور یہ اللہ کی حدیں ہیں، وہ انھیں ان لوگوں کے لیے کھول کر بیان کرتا ہے جو جانتے ہیں۔[230]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَإِنْ Adding Soon
طَلَّقَهَاط ل ق
طلاق:الطلاق اور تسریح دونوں لفظ عورت کی جدائی یا عام مفہوم میں طلاق کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ الطلاق میں تخلیہ ضروری اور ارسال جزوی شرط ہے جب کے تسریخ میں لازمی جز ارسال ہے اور وہ بھی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
تحرير، طلاق، تسريح،
.
فَلَا Adding Soon
تَحِلُّح ل ل
حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
لَهُ Adding Soon
مِنْ Adding Soon
بَعْدُب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
حَتَّى Adding Soon
تَنْكِحَن ك ح Adding Soon
زَوْجًاز و ج
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
غَيْرَهُغ ي ر
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
فَإِنْ Adding Soon
طَلَّقَهَاط ل ق
طلاق:الطلاق اور تسریح دونوں لفظ عورت کی جدائی یا عام مفہوم میں طلاق کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ الطلاق میں تخلیہ ضروری اور ارسال جزوی شرط ہے جب کے تسریخ میں لازمی جز ارسال ہے اور وہ بھی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
تحرير، طلاق، تسريح،
.
فَلَا Adding Soon
جُنَاحَج ن ح
جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔
جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
.
عَلَيْهِمَا Adding Soon
أَنْ Adding Soon
يَتَرَاجَعَار ج ع Adding Soon
إِنْ Adding Soon
ظَنَّاظ ن ن Adding Soon
أَنْ Adding Soon
يُقِيمَاق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
حُدُودَح د د
حد:ایک ہی چیز کو آخری انتہا یا آخری کنارا جو اسے دوسری چیزوں سے ملنے سے روک دے۔
برزخ، حجر، حجز، حد،
.
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَتِلْكَ Adding Soon
حُدُودُح د د
حد:ایک ہی چیز کو آخری انتہا یا آخری کنارا جو اسے دوسری چیزوں سے ملنے سے روک دے۔
برزخ، حجر، حجز، حد،
.
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
يُبَيِّنُهَاب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
لِقَوْمٍق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
يَعْلَمُونَع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com