قرآن مجيد

سورة طه
إِنَّهُ مَنْ يَأْتِ رَبَّهُ مُجْرِمًا فَإِنَّ لَهُ جَهَنَّمَ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَى[74]
بے شک حقیقت یہ ہے کہ جو اپنے رب کے پاس مجرم بن کر آئے گا تو یقینا اسی کے لیے جہنم ہے، نہ وہ اس میں مرے گا اور نہ جیے گا۔[74]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
إِنَّهُ Adding Soon
مَنْ Adding Soon
يَأْتِأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
رَبَّهُر ب ب Adding Soon
مُجْرِمًاج ر م
جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
.
لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔
اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
.
فَإِنَّ Adding Soon
لَهُ Adding Soon
جَهَنَّمَ Adding Soon
لَا Adding Soon
يَمُوتُم و ت Adding Soon
فِيهَا Adding Soon
وَلَا Adding Soon
يَحْيَىح ي ي Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com