قرآن مجيد

سورة سبأ
فَقَالُوا رَبَّنَا بَاعِدْ بَيْنَ أَسْفَارِنَا وَظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ فَجَعَلْنَاهُمْ أَحَادِيثَ وَمَزَّقْنَاهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ[19]
تو انھوں نے کہا اے ہمارے رب! ہمارے سفروں کے درمیان دوری پیدا کر دے، اور انھوں نے اپنی جانوںپر ظلم کیا تو ہم نے انھیں کہانیا ں بنا دیا اور انھیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا، ہر طرح ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بلاشبہ اس میں ہر بہت صبر کرنے والے، بہت شکرکرنے والے کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں۔[19]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَقَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
رَبَّنَار ب ب Adding Soon
بَاعِدْب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
بَيْنَب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
أَسْفَارِنَاس ف ر Adding Soon
وَظَلَمُواظ ل م
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
.
أَنْفُسَهُمْن ف س Adding Soon
فَجَعَلْنَاهُمْج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
أَحَادِيثَح د ث
حَدَّثَ:کوئی نئی بات بتلانا۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
حَدِیْث:نئی بات، ایسی بات جس سے عام لوگ ناآشنا ہوں۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
حَدَّثَ:ایسی چیز بتانا جس سے عام لوگ بےخبر ہوں۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
وَمَزَّقْنَاهُمْم ز ق Adding Soon
كُلَّك ل ل
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
مُمَزَّقٍم ز ق Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
فِي Adding Soon
ذَلِكَ Adding Soon
لَآيَاتٍأ ي ي Adding Soon
لِكُلِّك ل ل
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
صَبَّارٍص ب ر
حَلُمَ:غم و غصہ کے موقعہ پر طبیعت کا اعتدال پر رہنا، اور کسی مستحق سزا کو سزا دینے میں تاخیر کرنا اور مہلت دینا۔
صَبَرَ، حَلُمَ، كَظَمَ،
.
شَكُورٍش ك ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com