قرآن مجيد

سورة فاطر
وَأَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لَئِنْ جَاءَهُمْ نَذِيرٌ لَيَكُونُنَّ أَهْدَى مِنْ إِحْدَى الْأُمَمِ فَلَمَّا جَاءَهُمْ نَذِيرٌ مَا زَادَهُمْ إِلَّا نُفُورًا[42]
اور انھوں نے اپنی پختہ قسمیں کھاتے ہو ئے اللہ کی قسم کھائی کہ واقعی اگر کوئی ڈرانے والا ان کے پاس آیا تو ضرور بالضرور وہ امتوں میں سے کسی بھی امت سے زیادہ ہدایت پانے والے ہو ں گے، پھر جب ان کے پاس ایک ڈرانے والا آیا تو اس نے ا ن کو دور بھاگنے کے سوا کچھ زیادہ نہیں کیا۔[42]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَأَقْسَمُواق س م Adding Soon
بِاللَّهِأ ل ه Adding Soon
جَهْدَج ه د Adding Soon
أَيْمَانِهِمْي م ن
اَیْمَن:ایسی خیر و برکت جو فطری طور پر ودیعت ہو، سعادت۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
لَئِنْ Adding Soon
جَاءَهُمْج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
نَذِيرٌن ذ ر Adding Soon
لَيَكُونُنَّك و ن Adding Soon
أَهْدَىه د ي Adding Soon
مِنْ Adding Soon
إِحْدَىأ ح د
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔
اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
.
الْأُمَمِأ م م
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
فَلَمَّا Adding Soon
جَاءَهُمْج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
نَذِيرٌن ذ ر Adding Soon
مَا Adding Soon
زَادَهُمْز ي د
زَادَ ، اِزْدَاد:کسی چیز کے پورا ہونے کے بعد مقدار اور صفات میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
إِلَّا Adding Soon
نُفُورًان ف ر
اِسْتَنْفَرَ:مجرم یا جرم کرنے کے دوران بھاگنا کے پکڑا نہ جائے ۔
فَرَّ، اَبَقَ، زَھَقَ، ھَرَبَ، اِسْتَنْفَرَ، شَرَّدَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com