قرآن مجيد

سورة الأحقاف
وَلَقَدْ مَكَّنَّاهُمْ فِيمَا إِنْ مَكَّنَّاكُمْ فِيهِ وَجَعَلْنَا لَهُمْ سَمْعًا وَأَبْصَارًا وَأَفْئِدَةً فَمَا أَغْنَى عَنْهُمْ سَمْعُهُمْ وَلَا أَبْصَارُهُمْ وَلَا أَفْئِدَتُهُمْ مِنْ شَيْءٍ إِذْ كَانُوا يَجْحَدُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَحَاقَ بِهِمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ[26]
اور بلاشبہ یقینا ہم نے انھیں ان چیزوں میں قدرت دی جن میں ہم نے تمھیں قدرت نہیں دی اور ہم نے ان کے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنائے تو نہ ان کے کان ان کے کسی کام آئے اور نہ ان کی آنکھیں اور نہ ان کے دل، کیونکہ وہ اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے اور انھیں اس چیز نے گھیر لیا جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے۔[26]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَقَدْ Adding Soon
مَكَّنَّاهُمْم ك ن
اَمْكَنَ:جب اختیار میں مقام یا جگہ کا تصور بھی موجود ہو۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مَکَّنَ:کا لفظ اقتدار و اختیار اور حکومت دینے کے کا لیے عام ہے
مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
.
فِيمَا Adding Soon
إِنْ Adding Soon
مَكَّنَّاكُمْم ك ن
اَمْكَنَ:جب اختیار میں مقام یا جگہ کا تصور بھی موجود ہو۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مَکَّنَ:کا لفظ اقتدار و اختیار اور حکومت دینے کے کا لیے عام ہے
مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
.
فِيهِ Adding Soon
وَجَعَلْنَاج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
لَهُمْ Adding Soon
سَمْعًاس م ع Adding Soon
وَأَبْصَارًاب ص ر
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
وَأَفْئِدَةًف أ د Adding Soon
فَمَا Adding Soon
أَغْنَىغ ن ي
غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔
غَنِیَ، صَمَد،
.
عَنْهُمْ Adding Soon
سَمْعُهُمْس م ع Adding Soon
وَلَا Adding Soon
أَبْصَارُهُمْب ص ر
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
وَلَا Adding Soon
أَفْئِدَتُهُمْف أ د Adding Soon
مِنْ Adding Soon
شَيْءٍش ي أ Adding Soon
إِذْ Adding Soon
كَانُواك و ن Adding Soon
يَجْحَدُونَج ح د
حَجَدَ:کسی چیز کو نہ پہچاننے کی وجہ سے انکار۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
بِآيَاتِأ ي ي Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَحَاقَح ي ق Adding Soon
بِهِمْ Adding Soon
مَا Adding Soon
كَانُواك و ن Adding Soon
بِهِ Adding Soon
يَسْتَهْزِئُونَه ز أ Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com