قرآن مجيد

سورة الحجرات
وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّى تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ[5]
اور اگر وہ صبر کرتے، یہاں تک کہ تو ان کی طرف نکلتا تو یقینا ان کے لیے بہتر ہوتا اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[5]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَوْ Adding Soon
أَنَّهُمْ Adding Soon
صَبَرُواص ب ر
حَلُمَ:غم و غصہ کے موقعہ پر طبیعت کا اعتدال پر رہنا، اور کسی مستحق سزا کو سزا دینے میں تاخیر کرنا اور مہلت دینا۔
صَبَرَ، حَلُمَ، كَظَمَ،
.
حَتَّى Adding Soon
تَخْرُجَخ ر ج Adding Soon
إِلَيْهِمْ Adding Soon
لَكَانَك و ن Adding Soon
خَيْرًاخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
لَهُمْ Adding Soon
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
غَفُورٌغ ف ر Adding Soon
رَحِيمٌر ح م Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com