قرآن مجيد

سورة القمر
إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ حَاصِبًا إِلَّا آلَ لُوطٍ نَجَّيْنَاهُمْ بِسَحَرٍ[34]
بے شک ہم نے ان پر پتھر برسانے والی ایک ہوا بھیجی، سوائے لوط کے گھر والوں کے، انھیں ہم نے صبح سے کچھ پہلے نجات دی۔[34]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
إِنَّا Adding Soon
أَرْسَلْنَار س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
عَلَيْهِمْ Adding Soon
حَاصِبًاح ص ب
حَصَبَ:جماداتی اور معدنیاتی ایندھن۔
حَطَبَ، حَصَبَ، وَقُوْد،
.
إِلَّا Adding Soon
آلَأ و ل Adding Soon
لُوطٍل و ط Adding Soon
نَجَّيْنَاهُمْن ج و Adding Soon
بِسَحَرٍس ح ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com