قرآن مجيد

سورة النساء
وَلَيْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ حَتَّى إِذَا حَضَرَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ إِنِّي تُبْتُ الْآنَ وَلَا الَّذِينَ يَمُوتُونَ وَهُمْ كُفَّارٌ أُولَئِكَ أَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا[18]
اور توبہ ان لوگوں کی نہیں جو برے کام کیے جاتے ہیں، یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجاتی ہے تو وہ کہتا ہے بے شک میں نے اب توبہ کر لی اور نہ ان کی ہے جو اس حال میں مرتے ہیں کہ وہ کافر ہوتے ہیں، یہ لوگ ہیں جن کے لیے ہم نے درد ناک عذاب تیار کیا ہے۔[18]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَيْسَتِل ي س Adding Soon
التَّوْبَةُت و ب Adding Soon
لِلَّذِينَ Adding Soon
يَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
السَّيِّئَاتِس و أ
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
حَتَّى Adding Soon
إِذَا Adding Soon
حَضَرَح ض ر
حَضَرَ:کسی شہر میں رہنے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
أَحَدَهُمُأ ح د
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔
اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
.
الْمَوْتُم و ت Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
إِنِّي Adding Soon
تُبْتُت و ب Adding Soon
الْآنَ Adding Soon
وَلَا Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
يَمُوتُونَم و ت Adding Soon
وَهُمْ Adding Soon
كُفَّارٌك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
أُولَئِكَ Adding Soon
أَعْتَدْنَاع ت د Adding Soon
لَهُمْ Adding Soon
عَذَابًاع ذ ب
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
أَلِيمًاأ ل م Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com